اس مینگوویلی لینگویج پروگرام میں آپ ملاحظہ کریں گے
ایک انٹرایکٹو ڈکشنری 32 زبانوں میں الفاظ اور تصاویر کے ساتھ دستیاب ہے
10 مشن جو منتظر ہیں کہ وہ حل اور مکمل کئے جائیں
اسپیلنگ، اسپیکنگ، لسنگ اور ریڈینگ پر مشتمل کئی سو مختلف مشقیں (ایکسرسائزز)
10 سونگز (گیت) – اور جس میں بچے خود اپنی آواز ریکارڈ اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر: اس کورس کو کرنے کیلئے انگلش زبان کا کوئی سابقہ تجربہ ہونا ضروری نہیں ہے